مانسہرہ کے گاوں کاغان پھاگل کی دکان میں گیس سلنڈر دھماکے سے 6 افراد جھلس گئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ دھماکے سے تین بچوں سمیت 6 افراد جھلس کرزخمی ہوگئے،بچے اسکول جاتے ہوئےدھماکے کی زد میں آگئے۔
یہ بھی پڑھیں؛ لاہور میں گیس سلنڈر دھماکا، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ زخمیوں کو بالاکوٹ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔






















