یوکرینی حکام کا دعویٰ ہے کہ روس نے یوکرین پر 450 ڈرونز اور میزائلوں سے بڑا حملہ کردیا، کیف میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
روس اور یوکرین نے ایک دوسرے پر ڈرونز کے ذریعے فضائی حملے کیے، یوکرینی حکام کا دعویٰ ہے کہ روس نے 450 ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا، دارالحکومت کیف میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی دفاعی نظام نے 74 یوکرینی ڈرون مار گرائے۔





















