گلگت بلتستان سے پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔
قومی ادارہ صحت کےمطابق گلگت بلتستان کےضلع دیامر میں 2 سال کا بچہ وائرس سےمتاثر ہوا، قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے بچے میں وائرس کی تصدیق کردی۔
حکام کےمطابق پاکستان میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 11 ہوگئی،2025 میں اب تک پولیو کے 11 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔






















