چین میں پاکستان کےسفیر خلیل ہاشمی نے اپنے بیان میں کہا پاکستان بھارت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر کاربند ہے۔
چین میں پاکستان کےسفیرخلیل ہاشمی نےچینی میڈیاکوانٹرویوخطے کےامن واستحکام کیلئےجنگ بندی پر عمل درآمدضروری ہے،دونوں ملک مرحلہ وارکشیدگی کم کرنے پررضامند ہیں،ہمارا لائحہ عمل یو این چارٹر اورعالمی قوانین کے مطابق ہے۔
خلیل ہاشمی نےمزیدکہاپاکستان مسئلہ کشمیربات چیت کےذریعےحل کرنےکاخواہشمند ہے،مسئلہ کشمیر حل کرنےکیلئےصدرٹرمپ کی پیشکش کاخیرمقدم کرتےہیں،برکس میں پاکستان کی شمولیت کی راہ میں بھارت رکاوٹ بنا ہوا ہے،پاکستان کی شمولیت کے بغیر برکس کا ایجنڈا نا مکمل ہے۔





















