امریکا کی پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کو نقل و حرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
امریکی محکمہ خارجہ نے نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سفارتی عملہ کسی بھی طرح کی نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے،نئی ایڈوائزری آج دوپہر کو جاری کی جائے گی۔
پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کا حق استعمال کرتے ہی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کر لیا، تحمیل سے کام لینے کا مشورہ دیا۔






















