خطے میں جاری کشیدگی ایک نئے موڑ پر پہنچ گئی، جب پاکستان نے بھارت پر جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
پاکستان کے جوابی حملے کی ابتدا پاکستانی ڈرونز کی پروازوں سے ہوئی، جو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی فضاؤں میں پہنچ گئے۔
بدھ کی صبح سے نئی دہلی کے مختلف حساس علاقوں میں پاکستانی ساختہ ڈرونز کی پروازیں ریکارڈ کی گئی۔






















