لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز مستعفیٰ ہوگئے۔
جسٹس چوہدری عبدالعزیزراولپنڈی بنچ میں کیسز کی سماعت کررہے تھے، جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا۔
جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پرمزید کام سرانجام نہیں دے سکتا۔