جرمنی میں عام انتخابات،ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا،سروے میں قدامت پسند جماعتوں کو برتری حاصل ہے۔
جرمن میڈیارپورٹس کےمطابق ووٹنگ صبح 8 بجےشروع ہوئی،شہری شام 6 بجےتک حق رائےدہی استعمال کریں گے،سی ڈی یو کےامیدوارفریڈرک مرز کےچانسلر بننے کا امکان ہے۔
شدت پسند جماعت اےایف ڈی دوسری بڑی جماعت بن سکتی ہے،ابھی تک کسی جماعت نےاے ایف ڈی سے اتحاد کی حامی نہیں بھری۔