اداکارہ وینا ملک نے اپنے پاکستان اور بھارت کے درمیان اعصاب شکن کرکٹ جنگ میں بابر اعظم سے امیدیں باندھ لیں۔
اداکارہ وینا ملک نے اپنے بیان میں کہا اگر کسی کو کرکٹ سے لگاؤ نہ بھی ہو تو روایتی حریف کا کرکٹ میچ دیکھنا لازم ہے،پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ ہوتا ہے،اگرٹیم جیت گئی توکرکٹ ٹیم کےلئےگاناتیارکروں گی۔