اوکاڑہ میں مال بردار ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، واقعہ اوکاڑہ میں گیمبر اڈا کے قریب پیش آیا، پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے، ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
اوکاڑہ میں مال بردار ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
رپورٹ کے مطابق واقعہ اوکاڑہ میں گیمبر اڈا کے قریب پیش آیا، پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے۔
رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔