صدر ٹرمپ کا کورونا ویکسینیشن لازمی قراردینے کے خلاف اقدام اُٹھاتے ہوئے تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسین لازمی قرار نہ دینے کا حکمنامہ جاری کردیا۔
صدارتی حکمنامے کےمطابق جو ادارےخلاف ورزی کریں ان کی فنڈنگ روک دی جائے،ویکسین کے لیے کسی کوتعلیمی ادارے میں داخل نہ ہونےدینا زیادتی ہے،صدر ٹرمپ کا حکمنامہ صرف کورونا ویکسین پر لاگو ہوگا۔
زیادہ ترتعلیمی اداروں نےپہلےہی ویکسینیشن کا عمل روک دیا ہے،دیگر وبائی امراض کےخلاف ویکسینیشن جاری رہے گی۔