پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےدوسرے روزمارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 755پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے،جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس113500 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے،ہنڈریڈ انڈیکس کا آغاز 112745 سے ہوا ۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 12 ہزار 745 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔