گلوکارجواد احمد کی اہلیہ کے پارلرمیں بجلی چوری معاملہ پرلیسکو نے جواد احمد کی اہلیہ کے پارلر کو تیرہ لاکھ روپے کا ڈیٹیکشن بل ڈال دیا۔
لیسکوحکام کاکہنا ہے کہ جواداحمد کو ستائیس ماہ کی بجائےصرف چھ ماہ کاڈٹیکشن بل ڈالاگیا، لیسکو حکام کا کہنا ہےکہ نواب ٹاون تھانےمیں ایف آئی آردرج ہوئی ہے،جواداحمدکو27ماہ کی بجائےصرف 6ماہ کا ڈٹیکشن بل ڈالاگیا،میٹرابتک غائب ہےملنے پر بل زیادہ ڈالیں گے،بل کی مجموعی رقم13لاکھ روپے بنی ہے، صارف کسی بھی فورم پرجائےہم نےزیادتی نہیں کی۔
،جواد احمد کےخلاف بجلی چوری کےخلاف ایف آئی آرسےمطمئن نہیں،ایف آئی آرمیں تمام دفعات شامل نہیں،پولیس نے زیادتی کی۔