حکومت اوراپوزیشن کی کمیٹیوں کےدرمیان مذاکرات کاتیسرادور15جنوری کوہوگا۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس بدھ کی دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ ہاؤس کانسٹیٹیوشن روم میں طلب کرلیاہے۔
حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان معاملےکوآگےبڑھایا جائےگا اس اجلاس میں پی ٹی آئی اپنی تحریری مطالبات حکومتی نمائندوں کے سامنے پیش کرے گی جبکہ اجلاس ان کیمرہ ہوگا۔