ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے وقت شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات ک مطابق پنجاب کے میدانی اضلاع میں شدید دھند کی توقع ہےمشرقی پنجاب،کشمیر،مری ،گلیات اور گرد و نواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔
اسلام آباد 0،کوئٹہ منفی 2،قلات منفی 3،مری 0،ملتان 6،فیصل آباد 4،لاہور 7،راولپنڈی 2،کراچی 10،حیدرآباد 11،مٹھی 2،دیر منفی 3،پشاور 2،گلگت منفی 6،سکردو منفی 10،استور منفی 12،ہنزہ منفی 7،راولا کوٹ منفی 3،سری نگر منفی 4، مظفر آباد 3 اورلیہ میں منفی 13 ڈگری ہے۔