ٹوکیو کی مچھلی منڈی میں بلیو فِن ٹیونا فش کی روایتی نیلامی ہوئی،دوسو چھہترکلوگرام وزنی ٹیونا مچھلی تیرہ لاکھ میں فروخت ہوگئی۔
جوتاریخ کی دوسری مہنگی ترین مچھلی بن گئی،ٹیونا فِش کو ایک ہول سیلرکمپنی اورسوشی ریسٹورنٹ نےمشترکہ طور پرخرید لیا۔
سب سےمہنگی ٹیونا فِش دو ہزار انیس میں اکتیس لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگئی تھی،ٹیونا فِش کا گوشت روایتی جاپانی کھانے سوشی میں استعمال ہوتا ہے۔