ہری پور سمیت ہزارہ ڈویژن میں سی این جی اسٹیشن دو دن کے لئے بند کردیے گئے۔
سی این جی اسٹیشن آج رات12بجے سے دو روزکے لئے مکمل بند ہوں گے، منگل سے سی این جی صبح 8 بجے سے شام پانچ بجےتک ملے گی۔
سی این جی اسٹیشن کی بندش کا فیصلہ اسپیکر صوبائی اسمبلی، منیجر سوئی نادرن گیس اور سی این جی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کے بعد کیا گیا۔