سڈنی ٹیسٹ میں بھارت پہلی اننگز میں 185 رنز پر ڈھیرہ ہوگئی۔
سڈنی ٹیسٹ میں بھارت پہلی اننگز میں 185 رنز پر ڈھیرہ ہوگئی، ریشب پنت نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے،جڈیجا 26،شھمن گل 20، ویرات کوہلی 17، جیسوال 10رنزبناسکے، اسکاٹ بولینڈ نے 4، مچل اسٹارک نے3وکٹیں حاصل کیں،آؤٹ آف فارم روہت شرما کی جگہ شبمن گل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے،وہ 20 رنز بناکر آوٹ ہوگئے۔
ناقص پرفارمنس پر کپتان روہت شرما کو فیصلہ کن ٹیسٹ سے ڈراپ کیا گیا، سڈنی ٹیسٹ میں جسپریت بمرا بھارت کی قیادت کررہے ہیں،روہت شرما کی ٹیسٹ کپتانی اور ٹیسٹ کیریئرکا بھی اختتام قرار دیا گیا ہے۔