کوئٹہ میں نو حصار کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا، تاہم خوش قسمتی سے کئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کوئٹہ کے علاقے نوحصار میں پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا، دھماکے میں گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔