عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی اور سونے کی قیمت 2872 ڈالر فی اونس ہے۔