سال کا آخری روز، پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں اتارچڑھاؤ کا رجحان دیکھا جارہا ہے ،جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں 116000 پوائنٹس کی حد بحال ہوکر برقرارنہ رہ سکی،ہنڈریڈ انڈیکس کی 435 پوائنٹس بڑھکر115637پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان ریکارڈ کیاگیا،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس1441پوائنٹس بڑھکر116700پوائنٹس پرجاپہنچا،جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 116000 پوائنٹس کی حدبحال ہوئی۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پندرہ ہزار 258 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔