اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی نے تسلیم کر لیا کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں حکومت نے معیشت کو استحکام دیاہے ؟ جس پر عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ معیشت مستحکم ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی ہے ۔