جمعیت علماء اسلام کے رہنما اور سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیاہے کہ کل تک مدارس بل پر بریک تھرو ہونے کا امکان ہے ۔
سماء نیوز کے پروگروام ’ ندیم ملک لائیو‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ کا کہناتھا کہ کل تک مدارس بل پر بریک تھرو کا امکان ہے، وزارت پارلیمانی امور موجودہ بل پر ہی کام کر رہی ہے،کوشش کی جا رہی ہے طاہر اشرفی کا بھی مطالبہ پورا ہو جائے، لگ رہا ہے معاملے میں طاقتوروں کی منشا شامل ہے۔
مزید جاننے کیلئے پروگرام دیکھئے: