ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسدادمنشیات آپریشن جاری ہے،قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے 2350 منشیات فروشوں ملک بھر سے گرفتار کیا۔
ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے حکومتی اداروں کی کاروائیاں جاری ہیں،ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 1062.894 میٹرک ٹن منشیات ضبط کی۔
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر سے 326.800 کلو منشیات ضبط اور 12 منشیات فروش گرفتار کیے،