انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 69 روپے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ جمعے کے روز ڈالر 277 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا ۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 33 پیسے کم ہوکر 278 روپے 75 پیسے ہے۔دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت کا فرق ایک روپے 6 پیسے رہ گیا ہے۔