پشاور میں پہلی پاک فوج کے تعاون سے آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ اور ٹوور دا پشاور کی جانب سے بار نائٹ ٹورزئم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس ایونٹ میں عوام کو پشاور کے تاریخی مقامات کی سیر سمیت مقامی کوزین اور میوزیک سےلطف اندوزہونےکاموقع ملے گا،نائٹ ٹورزئم کے آغاز سےخیبرپختونخوا میں سیاحت کے شعبے کو مزید تقویت ملے گی
خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے تاریخی ورثےکی حفاظت کیلئے قصہ خوانی بازار کی تعزین و آرائش کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔
پاک فوج نےخیبر پختونخوا کےتاریخی مقامات کی دوبارہ تعزئین و آرائش کے حوالے خیبر ٹریل کےمتعدد مقامات پر کام شروع کر چکی ہے جس میں مشن ہسپتال چیپل ، علی مسجد فورٹ وغیرہ شامل ہے۔
پاک فوج کا خیبرپختونخوا کے تاریخی مقامات کی بقاء اور انکی سیاحت کے حوالے سے کی جانے والی کوششیں قابل ستائش ہیں ۔