امریکا کا ایرانی وزیر خارجہ کو واشنگٹن کے دورہ کی اجازت دینے سے انکار
ہماری ذمہ داری نہیں کہ ہم انہیں واشنگٹن ڈی سی جانے کی اجازت دیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
مریم نواز کا عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10، 10 ہزار انعام کا اعلان
چاچا کرکٹ صوفی عبدالجلیل نے رواں سال ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا
ہماری ذمہ داری نہیں کہ ہم انہیں واشنگٹن ڈی سی جانے کی اجازت دیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مریم نواز نے چکن، سبزیوں اوردالوں کےنرخ کی بھی کڑی مانیٹرنگ کی ہدایت کردی
امریکا نے ایران کی واحد یورینیم کنورژن فیسلٹی کو نشانہ بنایا، ڈائریکٹر سی آئی اے جان ریٹکلف
امید ہے ایران موجودہ بحران پر جلد قابو پا لے گا، صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ہماری خواہش جنگ کی تیاری کی نہیں بلکہ اسے روکنے کی ہے،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
رپورٹس کے مطابق ایران بدستور افزودگی مکمل ختم کرنے سے انکاری ہے
آبنائےہرمز کشیدگی،بحری راستوں کی سیکیورٹی مذاکرات کااہم ایجنڈاہوسکتی ہے،وال اسٹریٹ جرنل
پوپ لیو نے امریکا حملوں کے خلاف اخلاقی، منطقی اور منصفانہ موقف اپنایا، ایرانی صدر
اگر امریکہ نے ایران کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو اسے مزید شکستوں کا سامنا کرنا پڑے گا
برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت کم ہو کر 98 اعشاریہ 34 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
اب وقت کی سوئی کسی صورت پیچھےنہیں ہٹے گی، اسرائیل زوال کی طرف بڑھ رہا ہے،مستقبل اسلامی قوموں کا ہے،مجتبیٰ خامنہ ای