بانی تحریک انصاف کی توشہ خانہ 2 کیس میں بھی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو ٹرائل کورٹ کے سامنے پیش ہونے کا بھی حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو ٹرائل کورٹ کے سامنے پیش ہونے کا بھی حکم
بانی پی ٹی آئی کے 10 لاکھ روپے کے دو مچلکے طارق نون اور راجہ غلام سجاد نےدیئے
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی
وکلاء صفائی کی ذاتی مصروفیات کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
عدالت نےوکیل کے دلائل سننے کے بعد سماعت ملتوی کر دی