صحت کو لاحق سنگین خطرات کے سبب سگریٹ پرٹیکس میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے، سابق وفاقی وزیر صحت
ڈاکٹرندیم جان کی سینٹرفار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ اور آئی بی سی کے زیر اہتمام تمباکو نوشی کے خلاف آگاہی کے سیشن میں گفتگو
ڈاکٹرندیم جان کی سینٹرفار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ اور آئی بی سی کے زیر اہتمام تمباکو نوشی کے خلاف آگاہی کے سیشن میں گفتگو
سستی سگریٹ ملک میں زیادہ بیماریوں اور ہلاکتوں کا سب سے بڑا سبب
سماجی کارکنان کا حکومت سے تمباکو کی وبا سے نمٹنے کے لیے پرعزم رہنے کا مطالبہ