پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ
مارکیٹ میں 70 ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30 ہزار روپے تک گرگئی
مارکیٹ میں 70 ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30 ہزار روپے تک گرگئی
ایس آئی ایف سی اجلاس میں تجاویز کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے
سولر پر سبسڈی کی مد میں شامل ایک روپیہ نوے پیسے فی یونٹ کا بوجھ ساڑھے تین روپے تک پہنچنے کا خدشہ
پاکستان نے 2030 تک اپنی بجلی کی پیداوار میں 30% حصہ قابل تجدید ذرائع سے حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے