آشوب چشم کی وبا منڈی بہاءالدین میں بھی پھیل گئی
ڈی ایچ کیو اسپتال میں آشوب چشم کے 100سے زائد مریض روزانہ رپورٹ
ڈی ایچ کیو اسپتال میں آشوب چشم کے 100سے زائد مریض روزانہ رپورٹ
مریضوں کی تعداد میں مزید اضافے کاخدشہ ہے
آشوب چشم کا پھیلاؤ روکنے کے لئے اسکولز کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا