برازیل کی ریاست ایمیزوناس میں طیارہ گرنے سے چودہ افراد ہلاک ہو گئے
علاقائی گورنر کا کہنا ہے کہ ایمبریئر طیارے میں 12 مسافر اور دو عملہ سوار تھے جب یہ بارسیلوس صوبے میں گر کر تباہ ہوا
ایران میں پرتشدد مظاہرے، جاں بحق افراد کی تعداد 538 ہوگئی
خیبرپختونخوا حکومت کا ضم اضلاع میں سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل ہوگئی
امریکہ ایران کے لیے ’انتہائی مضبوط آپشنز‘ پر غور کر رہا ہے،امریکی صدر
اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 1375 پوائنٹس گرگیا
ملک بھر میں کڑا کے کی سردی، گھروں سے نکلنا امتحان بن گیا
خیبرپختونخوا کے شہری ترقیاتی ادروں میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف
بنوں: تھانہ ڈومیل کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، چھ افراد جھلس گئے
علاقائی گورنر کا کہنا ہے کہ ایمبریئر طیارے میں 12 مسافر اور دو عملہ سوار تھے جب یہ بارسیلوس صوبے میں گر کر تباہ ہوا
طیارہ کھلے میدان میں گرنےکے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
حکام کے مطابق حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں
آئی ایل 76 طیارہ بیلگورود ریجن میں گر کر تباہ ہوا، خبر ایجنسی
طیارہ موبائل گھروں پرگرا جسکے بعد انہیں آگ لگ گئی،پولیس
ویڈیو میں جہاز کو فضا سے زمین پر گرتےدیکھا جاسکتا ہے
چار سیاحوں کو بچالیا گیا، ریسکیو حکام
طیارہ حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب
مرنے والے غیر ملکی لگتے ہیں، مزید تحقیقات جاری ہیں، حکام
امریکی ایئر لائن ڈیلٹا کا طیارہ رن ے ٹکرا کر الٹ گیا تھا، تمام مسافر محفوظ رہے تھے
طیارہ نیویارک کی کولمبیا کاؤنٹی کے قریب کھیت میں گر کر تباہ ہوا، رپورٹ
موریطانیہ حکومت نے واقعے کی تردید کردی، تمام حاجی بحفاظت سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، حکام
صورتحال کے بارے میں مسلسل اپڈیٹ حاصل کر رہا ہوں، کیئر اسٹارمر
دو سو 4 لاشیں مل گئیں، ایک زخمی اسپتال میں زیر علاج ہے، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ
جسٹس یحییٰ آفریدی نے صدارت کی، جسٹس منصور علی شاہ کی بھی شرکت
حادثےگریڈ لین کےعلاقےمیں گرا جس سے ایک عمارت کو نقصان پہنچا
روانگی کے چند منٹ بعد ہی طیارے کا ایک انجن فیل ہوگیا تھا، ترجمان