کراچی میں نیگلیریا سے ایک اور شہری جاں بحق
رواں برس پاکستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی
رواں برس پاکستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی
کراچی کا ایک اور نوجوان غیرمعیاری پانی کی بھینٹ چڑھ گیا
شہر قائد میں اب تک 7 افراد پانی سے پھیلنے والے وائرس کا شکار بن چکے
بفرزون کا رہائشی 45 سالہ شخص دماغ خور جرثومے کا شکار ہوگیا
گلشن اقبال کی رہائشی 36 سالہ خاتون اسپتال میں انتقال کرگئیں