برفباری، بارش اور ژالہ باری، ملک میں سردی آگئی
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، سوات اور نوشہرہ میں بارش و ژالہ باری، دیر اور جمرود میں برفباری
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، سوات اور نوشہرہ میں بارش و ژالہ باری، دیر اور جمرود میں برفباری
سردی کے باعث مری میں موجود سیاح بھی ہوٹلوں کے کمروں تک محدود
محکمہ ہائی وے نے بھی برفباری سے نمٹنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں
پتریاٹہ کیبل کار گزشتہ ڈیڑھ سال سے فنی خرابی کے باعث بند تھی
مری، گلیات اور اطراف میں برفباری و بارش کا سلسلہ 6 جنوری تک جاری رہے گا، ترجمان
کیبل کار اور چیئر لفٹ 18 مارچ سے عید الفطر تک بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری