تیراہ میں دہشت گردوں سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی شہید
خیبر کے علاقے میں فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، 3 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی ہوئے
خیبر کے علاقے میں فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، 3 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی ہوئے
ہلاک دہشت گردوں میں عزیز الرحمان اور مخلص بھی شامل، آئی ایس پی آر