ایم کیو ایم نے مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی
سابق وزیر خزانہ نے فاروق ستار کو سوچ کر جواب دینے کا یقین دلایا ہے
سابق وزیر خزانہ نے فاروق ستار کو سوچ کر جواب دینے کا یقین دلایا ہے
شاہد خاقان عباسی پارٹی کے کنوینئر جبکہ مفتاح اسماعیل پارٹی کے سیکریٹری ہوں گے
عوام کے دل بھی جیتے جا سکتے ہیں اور تمام تحریکیں بھی ختم ہوجائیں گی، سابق وزیر خزانہ