خیبرپختونخوا میں قیام امن: جے یو آئی کا کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دی جائے گی، مولانا عطاء الرحمان 1 month ago