چترال: امریکی شکاری نے 45 انچ سینگوں والے مارخور کا شکار کرلیا
جیمز مل مین نے اس اجازت نامے کے لیے سب سے بڑی بولی دی تھی
جیمز مل مین نے اس اجازت نامے کے لیے سب سے بڑی بولی دی تھی
شکار کا پرمٹ ایک لاکھ 81 ہزار امریکی ڈالر میں حاصل کیا تھا
امریکی شکاری نے 10 سالہ مارخور کا شکار کیا