مراکش کی سمندری حدود میں 12 پاکستانیوں سمیت درجنوں تارکین وطن قتل
مرنے والے 12 افراد کا تعلق گجرات سے ہے، رپورٹ
مرنے والے 12 افراد کا تعلق گجرات سے ہے، رپورٹ
ٹیم تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کریگی، انسانی اسمگلرز اور سہولت کیخلاف کارروائی ہوگی
کشتی میں 60 کے قریب پاکستانی موجود تھی، 44 جاں بحق ہوگئے