امام الحق نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا، سینٹرل کنٹریکٹ ملنے کا امکان
قومی اوپنر نے جم ٹیسٹ اور فزیکل فٹنس ٹیسٹ بھی پاس کرلئے، ذرائع
قومی اوپنر نے جم ٹیسٹ اور فزیکل فٹنس ٹیسٹ بھی پاس کرلئے، ذرائع
امام الحق جلد دبئی روانہ ہوں گے، ویزے کیلئے کوششی تیز، ذرائع