خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس میں بڑی پیشرفت
عدالت نے آمنہ عروج کی چھوٹی بہن مریم شہزادی کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیاہے
عدالت نے آمنہ عروج کی چھوٹی بہن مریم شہزادی کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیاہے
اے ٹی سی میں ملزمان آمنہ، حسن شاہ سمیت دیگر کو پیش کیا گیا