حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد
ہم دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو پاکستان کی خدمت اور خوشحالی قائم کرنے میں مدد کرے،اسماعیل ہنیہ
ہم دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو پاکستان کی خدمت اور خوشحالی قائم کرنے میں مدد کرے،اسماعیل ہنیہ
غزہ میں کسی غیر ملکی انتظامیہ یا کسی غیر ملکی افواج کو تسلیم نہیں کریں گے،حماس رہنما