عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے تمام مقدمات میں ملزم نامزد کیا گیا ہے، ذرائع
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے تمام مقدمات میں ملزم نامزد کیا گیا ہے، ذرائع
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے محفوظ فیصلہ سنایا
عدالت نے 10 دسمبر کو استغاثہ کی شہادت طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس محمد سرفراز ڈوگر پر مشتمل ڈویژن بینچ نے درخواست پر سماعت کی