نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف نے مزید اور سخت مطالبات کردیئے
بجلی گیس کاگردشی قرض منجمد ، پاور پلانٹس کومقامی گیس کی فراہمی بند، ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن مکمل اورڈسکوز نجی شعبےکو دینےکا ٹائم فریم مانگ لیا