بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے چیف ایڈوائزر مقرر
بلال بن ثاقب کی قیادت مضبوط اور مؤثر ریگولیٹری فریم ورک کی ترقی میں رہنمائی کریگی، وزیر خزانہ
بلال بن ثاقب کی قیادت مضبوط اور مؤثر ریگولیٹری فریم ورک کی ترقی میں رہنمائی کریگی، وزیر خزانہ
باضابطہ اعلان پاکستان کرپٹو کونسل کے ساتھ سی زیڈ کی ملاقات کے دوران کیا گیا
گزشتہ برسوں میں کرپٹو پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ اب تبدیل ہو رہا ہے، جو خوش آئند ہے