وزیراعظم چینی قیادت کی دعوت پرچین کا4روزہ دورہ کریں گے
دورے کے دوران مختلف معاہدوں پربھی دستخط کئے جائیں گے
دورے کے دوران مختلف معاہدوں پربھی دستخط کئے جائیں گے
دونوں ممالک کےدرمیان تعاون کے حوالے سے دورے کو کامیاب قراردیا گیا
چینی ٹیکنالوجی کمپنیز کی جانب سے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے
غیرمنصفانہ تجارتی طریقوں اور مارکیٹ تک رسائی میں رکاوٹیں دور کرنا ہوں گی، محمد اورنگزیب