آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کردیا
پروموشنل ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی کے روایتی سفید بلیزر کی جھلک دکھائی گئی ہے
پروموشنل ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی کے روایتی سفید بلیزر کی جھلک دکھائی گئی ہے
قواتین کے مطابق آئی سی سی ایونٹ میں ٹیموں کی شرٹس پر میزبان ملک کا نام درج ہوتا ہے
بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لئےکراچی نہیں آئیں گے، میڈیا رپورٹس
بارڈرپارکافی لوگ ہیں جو پتھربھی لگےاس کوبھی ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں، چئیرمین پی سی بی
گزشتہ روز چیمپئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا تھا
ٹرافی کو 14 دنوں میں پاکستان کے دس مختلف شہروں میں لے جایا جائے گا
نتیجہ وہ نہیں جو توقع تھی، لیکن سفر ابھی ختم نہیں ہوا، امام الحق
آسٹریلوی ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے شدید خدشے کا اظہار کر دیا
جیکب بیتھل کے انجرڈ ہونے کےبعد اسکواڈ میں ٹام بینٹن کو شامل کرلیا گیا
بین سیرز کی جگہ نیوزی لینڈ نے جیکب ڈفی کو متبادل کھلاڑی کے طور پر شامل کرلیا،آئی سی سی
بابر اعظم نے 123 اننگز میں 6000 رنز مکمل کیے
،بین ڈکٹ انڈیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں انجری کا شکار ہوئے تھے
آسٹریلیا انگلینڈ کے خلاف 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلا میچ کھیلے گا
چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز کل 19 فروری سے ہونے جارہا ہے
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ اسی لئے کی تاکہ پتہ چلے کمی کہاں ہے، محمدرضوان
8 ٹاپ ٹیموں میں کانٹے دار مقابلے شائقین کرکٹ بے تاب، کھلاڑی پر جوش
کھلاڑیوں پر بھروسہ ہے،اچھا پرفارم کریں گے، بھارتی کپتان
ڈاکٹرز نے فخر زمان کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا
بابراعظم کے علاوہ دیگر 6 بلے بازوں نے کیا کیا؟ محمد یوسف
فخر زمان آوٹ ہونے کے بعد ڈریسنگ روم پہنچے تو وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیمیں آج پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی
انجرڈ فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پلئنگ الیون میں شامل کیا جائے گا
چیئرمین پی سی بی سلیکٹرز،کپتان،مینٹور سب کو بلائیں اور پوچھیں یہ کیا سلیکشن کی ہے، وسیم اکرم
بھارت کی ٹیم پہلے ہی بہت مضبوط دکھائی دیتی ہے، پیٹ کمنز
بھارت کےخلاف اسکور 280ہوتا تو بہتر ہوتا،240 اور 280 کے اسکور میں بڑا فرق ہے،عاقب جاوید
افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف دیا لیکن شدید بارش کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا
آسٹریلیا کا چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل بھارت یا نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ہفتے ہو گا
انگلش ٹیم میں مارک ووڈ کی جگہ ثاقب محمود کو شامل کیا گیا ہے
بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی 84 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
آج کے میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، کیوی کپتان
پی سی بی اختتامی تقریب میں نمائندگی نہ دینے کے معاملے کو آئی سی سی میں اٹھائے گا
بھارت نے پاکستان کو مالی نقصان پہنچانے کی کوشش کی، ترجمان پی سی بی عامرمیر