بنگلہ دیش میں موجود تمام پاکستانی طلبا وسفارتی عملہ محفوظ ہے، ترجمان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا بنگلا دیش کی صورتحال پر بیان
وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل ہوگئی
امریکہ ایران کے لیے ’انتہائی مضبوط آپشنز‘ پر غور کر رہا ہے،امریکی صدر
اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 1375 پوائنٹس گرگیا
ملک بھر میں کڑا کے کی سردی، گھروں سے نکلنا امتحان بن گیا
خیبرپختونخوا کے شہری ترقیاتی ادروں میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف
بنوں: تھانہ ڈومیل کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، چھ افراد جھلس گئے
لاہورہائیکورٹ میں آوارہ کتوں کو فائرنگ اور زہر سے مارنے کیخلاف درخواست دائر
جوڈیشل کمیشن کے تین الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوں گے
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا بنگلا دیش کی صورتحال پر بیان
وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا تمام سیاسی لیڈران سے بات ہو چکی ہے مارشل لاء نہیں لگا رہے،بنگلہ دیشی آرمی چیف
بنگلادیشی آرمی چیف کی مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل
شیخ حسینہ واجد جنوری 2009 سے 2024 تک مسلسل بنگلہ دیش کی وزیراعظم رہیں
شیخ حسینہ واجد کا ہیلی کاپٹر بھارتی علاقے اگرتلا میں اتر گیا،،بھارتی میڈیا
امریکا بنگلا دیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے،مزید تشدد سے گریز کریں، امریکی محکمہ خارجہ
بنگلادیش کی صورتحال پر حکومتِ پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان جاری کردیا گیا
ڈاکٹر محمد یونس مقامی وقت کےمطابق چاربجے بی این پی کےرہنماؤں سے ملاقات کریں گے،