شیخ حسینہ واجد جنوری 2009 سے 2024 تک مسلسل بنگلہ دیش کی وزیراعظم رہیں
شیخ حسینہ واجد 28 ستمبر 1947 کومشرقی بنگال میں پیداہوئیں،بنگلہ دیش کے پہلے صدرشیخ مجیب الرحمن کی صاحبزادی ہیں،شیخ حسینہ واجدجنوری 2009 سے 5اگست 2024 تک مسلسل بنگلہ دیش کی وزیراعظم رہیں
بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدمستعفی ہوگئیں،
شیخ حسینہ واجد 1996سے 2001 ، 2009 سے 2014 تک بنگلہ دیش کی وزیر اعظم رہیں،2014 میں وہ میں تیسری مدت کے لیے دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئیں۔
2018 میں شیخ حسینہ واجدچوتھی مدت حاصل کرنے میں کامیابی ہوئیں،3 اگست 2024 کو وہ دنیا کی طویل ترین حکومت کرنے والی پہلی خاتون سربراہ بن گئیں
گزشتہ ماہ سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج شروع ہوا،جس میں اب تک 300 شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔