بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس اور بی این پی رہنماؤں کے درمیان پہلی باضابطہ ملاقات آج ہوگی
میڈیا رپورٹس کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس مقامی وقت کےمطابق چاربجے بی این پی کےرہنماؤں سے ملاقات کریں گے،
دوسری جانب بنگلہ دیش میں ٹریفک پولیس نے ایک ہفتے بعد دوبارہ کام شروع کردیا۔حسینہ واجد کے بنگلہ دیش سےفرارہونے کےبعد تھانوں پرکئی حملے ہوئے،جس کے بعد ٹریفک پولیس نے سکیورٹی وجوہات کی بناء پرکام چھوڑ دیا تھا۔